لاہور(سپیشل رپورٹر) کوٹ لکھپت کے علاقے ہمدانی پارک کے رہائشی محمد نعیم رفیق اور اس کی بیوی عائشہ گھر میں موجود تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں دونوں شدید زخمی ہوگئے جن کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے ۔