کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گوہرآبادمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہیدہوگیا،شہیدپولیس اہلکارکی میت ہسپتال منتقل کردی گئی۔