کوئٹہ(سٹاف رپورٹر،صباح نیوز)مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈروں سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ۔ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے ، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے ۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہادشمن کا راستہ چھوڑ کر وطن کی ترقی کے لئے لوٹنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، دشمن نے بلوچستان کے معصوم عوام کو بہکا کر وطن کے خلاف استعمال کیا، بھٹکے ہوئے لوگوں کو پیغام دیتا ہوں اغیار کے بہکاوے میں نہ آئیں ۔پاکستان خطے کا اہم ملک ہے ہمارے ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
کوئٹہ:12کمانڈروں سمیت 50فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے
جمعرات 04 اپریل 2019ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر،صباح نیوز)مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈروں سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ۔ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے ، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے ۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہادشمن کا راستہ چھوڑ کر وطن کی ترقی کے لئے لوٹنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، دشمن نے بلوچستان کے معصوم عوام کو بہکا کر وطن کے خلاف استعمال کیا، بھٹکے ہوئے لوگوں کو پیغام دیتا ہوں اغیار کے بہکاوے میں نہ آئیں ۔پاکستان خطے کا اہم ملک ہے ہمارے ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 04 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں