کھپرو(نمائندہ 92نیوز)کراچی سے واپس آنے والے مزدور میں کرونا وائرس کا امکان ظاہر ہونے پر گھر والوں نے اس کا بستر گھر سے باہر درخت کے نیچے لگادیا ،کھپرو میں خوف کی لہر چھا(باقی صفحہ4نمبر33) گئی۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کھائی میں کراچی سے مزدوری کرنے والے نوجوان علن مری میں کرونا وائرس کی علامات پائی گئی ۔ اطلاع پر میڈیا والے نوجوان کے پاس پہنچ گئے جس پر نوجوان علن مری نے میڈیا کو بتایا کہ مجھے کراچی میں وقفے وقفے سے بخار ہورہا تھا، کل ٹیکسی میں کھپرو آگیا، رات طبیعت خراب ہونے پر صبح گھر والوں نے گھر کے باہر درخت کے نیچے میرا بستر لگادیا، میں بخار کی دوا استعمال کررہا ہوں، ایسی اطلاع کھپرو انتظامیہ اور ڈاکٹروں کو بھی دی گئی مگر انتظامیہ نے کوئی دلچسپی نہیں لی۔
کورونا شبہ،اہلخانہ نے نوجوان کا بستر گھر کے باہر لگا دیا
پیر 06 اپریل 2020ء
کھپرو(نمائندہ 92نیوز)کراچی سے واپس آنے والے مزدور میں کرونا وائرس کا امکان ظاہر ہونے پر گھر والوں نے اس کا بستر گھر سے باہر درخت کے نیچے لگادیا ،کھپرو میں خوف کی لہر چھا(باقی صفحہ4نمبر33) گئی۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کھائی میں کراچی سے مزدوری کرنے والے نوجوان علن مری میں کرونا وائرس کی علامات پائی گئی ۔ اطلاع پر میڈیا والے نوجوان کے پاس پہنچ گئے جس پر نوجوان علن مری نے میڈیا کو بتایا کہ مجھے کراچی میں وقفے وقفے سے بخار ہورہا تھا، کل ٹیکسی میں کھپرو آگیا، رات طبیعت خراب ہونے پر صبح گھر والوں نے گھر کے باہر درخت کے نیچے میرا بستر لگادیا، میں بخار کی دوا استعمال کررہا ہوں، ایسی اطلاع کھپرو انتظامیہ اور ڈاکٹروں کو بھی دی گئی مگر انتظامیہ نے کوئی دلچسپی نہیں لی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 06 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں