لاہور(اپنے رپورٹر سے )ٹاؤن ہال میں سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے تیارکی گئی پہلی مسٹ کوئین ڈس انفیکشن سپرے وہیکل کی مشق کا جائزہ لیا۔اس موقع پر چیف کارپوریشن آفیسر سید علی عباس بخاری، پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹر میاں وحیدالزمان، ایم او انفراسٹرکچرون انورجاوید، امین اکبر چوپڑا اورایم او ریگولیشن زبیر وٹو سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ایم سی ایل نے پہلی مسٹ کوئین ڈس انفیکشن سپرے وہیکل تیار کی ہے ، اس گاڑی میں بیس نوذلز ہیں جو سرفیس اور ہوا میں اٹھائیس فٹ تک سپرے کرسکے گی۔ مزید گاڑیوں کی بھی تیاری جاری ہے ۔
کوروناسےبچائوکےلیےپہلی ڈس انفیکشن سپرے وہیکل تیار
منگل 07 اپریل 2020ء
لاہور(اپنے رپورٹر سے )ٹاؤن ہال میں سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے تیارکی گئی پہلی مسٹ کوئین ڈس انفیکشن سپرے وہیکل کی مشق کا جائزہ لیا۔اس موقع پر چیف کارپوریشن آفیسر سید علی عباس بخاری، پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹر میاں وحیدالزمان، ایم او انفراسٹرکچرون انورجاوید، امین اکبر چوپڑا اورایم او ریگولیشن زبیر وٹو سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ایم سی ایل نے پہلی مسٹ کوئین ڈس انفیکشن سپرے وہیکل تیار کی ہے ، اس گاڑی میں بیس نوذلز ہیں جو سرفیس اور ہوا میں اٹھائیس فٹ تک سپرے کرسکے گی۔ مزید گاڑیوں کی بھی تیاری جاری ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 07 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں