لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکار نعمان اعجاز نے کورونا وائرس کے حوالے سے مثبت پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کومنفی کیجیے اورمحبتوں کومثبت کیجیے ۔ گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اور تصویر شیئر کی جس میں اپنے گھر کی چھت پر موجود ہیں۔