روم(این این آئی ) اٹلی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی اقسام میں بڑی جینیاتی تبدیلیاں نہیں آئیں۔ ماہرین کے مطابق اس سے ویکسین کے موثر ہونے کی توقع بڑھ گئی ہے ۔