لاہور(کلچرل رپورٹر ) اداکارہ نادیہ علی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندے اپنے علاقوں کے لوگوں سے واقفیت رکھتے ہیں او رموجودہ میں ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا۔ ایک انٹر ویو میں نادیہ علی نے کہا کہ لاک ڈائون کی وجہ سے دیہاڑی دار اورو سائل نہ رکھنے والے طبقے کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔