قاہرہ (نیٹ نیوز) مصر کے ایک ہسپتال میں داخل کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے منگنی کر لی۔دارالشفا ہسپتال میں ڈاکٹر مصباح کورونا وارڈ میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں جہاں ان کی ملاقات محمد فاہمے سے ہوئی جو کورونا کے مریض تھے ، ڈاکٹر مصباح نے دو ماہ تک محمد فاہمے کا علاج کیا، دو ماہ کے مسلسل علاج کے دوران ڈاکٹر مصباح اور محمد فاہمے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے ، جیسے ہی محمد فاہمے صحت یاب ہوئے تو انہوں نے ڈاکٹر مصباح سے منگنی کی خواہش کا اظہار کیا جس پر اس نے ہاں کر دی۔دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔
کورونا کے مریض نے علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے منگنی کر لی
هفته 30 مئی 2020ء
قاہرہ (نیٹ نیوز) مصر کے ایک ہسپتال میں داخل کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے منگنی کر لی۔دارالشفا ہسپتال میں ڈاکٹر مصباح کورونا وارڈ میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں جہاں ان کی ملاقات محمد فاہمے سے ہوئی جو کورونا کے مریض تھے ، ڈاکٹر مصباح نے دو ماہ تک محمد فاہمے کا علاج کیا، دو ماہ کے مسلسل علاج کے دوران ڈاکٹر مصباح اور محمد فاہمے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے ، جیسے ہی محمد فاہمے صحت یاب ہوئے تو انہوں نے ڈاکٹر مصباح سے منگنی کی خواہش کا اظہار کیا جس پر اس نے ہاں کر دی۔دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 30 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں