کوئٹہ(آن لائن)سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسجد کے باہر دھماکے کا ایک اورزخمی پولیس اہلکارعقیل خان دم توڑگیا، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی۔ بم دھماکے میں زخمی اہلکارعقیل خان شدید زخمی ہوا تھا۔