کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) کوئٹہ کسٹم نے لکپاس چیک پوسٹ پر45 ٹن غیرملکی چھالیہاور60ٹائر برآمد کرلئے جنکی مالیت مارکیٹ میں ایک کروڑ 22 لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ سامان 3 گاڑیوں سے برآمد ہوا۔ادھردالبندین کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی پولیپروپیلن بیگزاورڈش واشنگ میں استعمال ہونے والی لیکویڈ برآمدکرلی جنکی قیمت لاکھوں روپے ہے ۔