کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سی ٹی ڈی کے کوئٹہ کے علاقے نوتال میں چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگردہلاک اور2فرار ہوگئے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردبولان کے علاقے چھلگری اورفتح پوردرگاہ پرخودکش حملوں کاسہولت کارتھا۔ دہشتگردہلاک