کراچی (کلچرل رپورٹر) فیشن انڈسٹری میں اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد فیشن شو کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ نئی ابھرتی ہوئی فیشن ڈیزائنر سدرہ احسن تالپور کی جانب سے لیجنسی آف تالپورز شو آئندہ ماہ 14 دسمبر کو میر حسن تالپور پیلس حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا۔ شو میں ان کے دادا میر احسن علی تالپور کی تاریخی شاعری کو پرشین موزک میں ترتیب دیا گیا ہے ۔ سدرہ احسن تالپور نے کہا ہے کہ شو کے ذریعے تالپور ہسٹری کو اجاگر کرنا چاہتی ہوں۔
ڈیزائنر سدرہ احسن تالپور کی جانب سے فیشن شو کی تیاریاں
بدھ 20 نومبر 2019ء
کراچی (کلچرل رپورٹر) فیشن انڈسٹری میں اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد فیشن شو کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ نئی ابھرتی ہوئی فیشن ڈیزائنر سدرہ احسن تالپور کی جانب سے لیجنسی آف تالپورز شو آئندہ ماہ 14 دسمبر کو میر حسن تالپور پیلس حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا۔ شو میں ان کے دادا میر احسن علی تالپور کی تاریخی شاعری کو پرشین موزک میں ترتیب دیا گیا ہے ۔ سدرہ احسن تالپور نے کہا ہے کہ شو کے ذریعے تالپور ہسٹری کو اجاگر کرنا چاہتی ہوں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں بدھ 20 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں