لاہور(کلچرل رپورٹر) فوک گلوکار عاشق جٹ کی 31 ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔عاشق جٹ نے فوک گائیگی کو منفرد انداز دیتے ہوئے بے شمار مقبول گیت گائے ۔ان کے بیٹے عباس جٹ کا کہنا ہے کہ اس وراثت کو کامیابی سے آگے لے کر جارہے ہیں ۔