لاہور(کامرس رپورٹر )تاجر رہنما چوہدری افتخار بشیر نیکامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کاروبار کیلئے 100ارب روپے کے قرضوں کی فراہمی کے منصوبہ کے آغاز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاروبار کیلئے 10لاکھ نوجوانوں کو 10ہزار سے 50لاکھ تک کے 100ارب کے قرضوں کی فراہمی سے پڑھے لکھے نوجوانوں کی کاروبار میں شمولیت سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔