لاہور(سپورٹس رپورٹر) دوسرے کینن چیلنج کپ کے شیڈول اور ڈراز کو آج حتمی شکل دی جائیگی۔ کینن کرکٹ کا اجلاس آج چیئرمین شیخ محمد ابراہیم کی صدارت میں ہو گا۔چیلنج کپ میں لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن سے ملحقہ تینوں زونز کی 66کلبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔