لارڈز (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019ء میں ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، پاکستان، افغانستان، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی طرح نیوزی لینڈ اوپنرز کی کارکردگی بھی مایوس کن رہی۔نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے پہلے میچ میں 137 رنز کا آغاز فراہم کر کے اسے فتح دلوائی تاہم اس کے بعد کیویز اوپننگ جوڑی متواتر 9 میچز میں ناکام رہی۔