کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) غیر ملکی فٹبالرز نے ہفتہ کے روز شاپنگ مال سے خریداری کی، اسٹارز پلیئرز نے فینز کے ساتھ تصاویر، بنوائی، ان کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے شاپنگ مال میں بڑی تعداد میں لوگوں موجود تھے ۔