نیویارک (نیٹ نیوز) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی تمام حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کیلئے مناسب ریگولیٹری نظام لائیں۔ میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زکربرگ نے کہا نفرت انگیز اور غلط مواد کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتوں کا اپنا کردار ادا کرتے ہوئے مناسب ضوابط متعارف کرانے چاہئیں، تاہم یہ ضوابط لچکدار ہونے چاہئیں اور ان سے اظہار رائے کی آزادی متاثر نہ ہو، کس طرح کا مواد آگے جانا چاہئے یہ کام سوشل ویب سائٹس کا نہیں ہے ۔فیس بک اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتا ہے تاہم غلط معلومات کے پھیلاؤ اور نفرت انگیز مواد کی آن لائن ترسیل کو روکنے کیلئے حکومتوں کو کردار ادا کرنا پڑیگا۔انہوں نے کہا کہ انکی کمپنی یومیہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرتی ہے ۔
زکربرگ کا سوشل میڈیاریگولیٹری نظام لانے کا مشورہ
منگل 18 فروری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 18 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں