لاہور(کلچرل رپورٹر)رائٹرگلوکار ملک آصف شہزادکا23 مارچ کے حوالے سے تیارکیاگیا خصوصی ملی نغمہ ’’اسیں شیر جوان ایس دھرتی دے ‘‘ریلیز کردیاگیا۔ اس ملی نغمے کو ملک آصف شہزاد نے گایا ہے جبکہ فیٹ ملک اسدشہزاداورملک احسن شہزاد نے گایاہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملک آصف شہزاد نے بتایا وہ باقاعدہ گلوکار نہیں ۔