لاہور (کلچرل رپورٹر )سریلی مترنم آواز، شیریں لب و لہجہ،ایشیا کی میلوڈی کوئین، پرائڈ آف پرفارمنس لیجنڈ گلوکارہ شاہدہ منی نے زندگی 45 بہاریں دیکھ لیں۔25 ستمبر کو ہر سال مداح انکی سالگرہ کی مبارکبادیں پیش کر تے ہیں ۔شاہدہ منی نے اپنی فنی زندگی کی ابتداء پی ٹی وی پر ایک گلوکارہ کی حیثیت سے کی اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے 10سال کی عمر میں سے سٹول پر کھڑے ہو کر پہلا گانا گایا۔