کراچی ( کلچرل رپورٹر) پاکستان کے ابھرتے ہوئے گلوکارعبداﷲ قریشی نے اﷲ پاک کے حضورحمد" الٰہی تیری چوکھٹ پے "بطور نذرانہ پیش کرتے ہوئے پاکستان کے معروف نعت خواں جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ عبد اﷲ قریشی گزشتہ کئی سالوں سے رمضان المبارک کے خصوصی موقع پر گارباہ رب العزت میں "حمد"کے کلام ریلیز کررہے ہیں، پچھلے سال انھوں نے معروف حمد "وہی خدا ہے "پیش کی تھی۔
گلوکار عبداﷲ قریشی کا جنید جمشید کو شاندار خراج عقیدت
جمعه 24 مئی 2019ء
کراچی ( کلچرل رپورٹر) پاکستان کے ابھرتے ہوئے گلوکارعبداﷲ قریشی نے اﷲ پاک کے حضورحمد" الٰہی تیری چوکھٹ پے "بطور نذرانہ پیش کرتے ہوئے پاکستان کے معروف نعت خواں جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ عبد اﷲ قریشی گزشتہ کئی سالوں سے رمضان المبارک کے خصوصی موقع پر گارباہ رب العزت میں "حمد"کے کلام ریلیز کررہے ہیں، پچھلے سال انھوں نے معروف حمد "وہی خدا ہے "پیش کی تھی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 24 مئی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں