لاہور ( شوبزڈیسک)اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ پنجاب کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ اس سلسلہ میں سندھ کے مختلف شہروں میں میوزیکل شو منعقد کیے جائیں گے جن میں پنجابی ثقافت کو اجاگر کیا جائے گا۔