لاہور(شوبز ڈیسک) نامور گلوکارہ عینی طاہر ہ یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس آگئیں۔ عینی طاہرہ نے یورپ کے دورے کے دوران مختلف ممالک میں منعدہ میوزیکل شوز میں پرفارم کیا۔ گلوکارہ نے پاکستان واپسی کے بعد ایک نامور کمپنی سے ہونے والے معاہدے کے تحت پنجاب کے مختلف مقامات پر میوزیکل پروگرام کرنے کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔