لاہور(اپنے رپورٹر سے ) دریائے راوی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بہاؤ کے پیش نظر محکمہ سول ڈیفنس نے دریا کنارے قائم خانہ بدوشوں کی جھگیاں خالی کرا لی ہیں جبکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے دریا کنارے کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں ۔ کیمپوں میں سول ڈیفنس اہلکار تین شفٹوں میں ڈیوٹی کر یں گے۔