گوجرانوالہ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں بند سزائے موت کا قیدی سلاخوں پیچھے بیٹھ کر بھتہ وصول کرنے لگ گیا بھتے کی رقم نہ بجھوانے پر ایک نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا ۔ 92نیوز ن ذرائع کے مطابق ہ جیل میں بند سزائے موت کے قیدی مہران عرف چندو نے جیل میں ہی نیٹ ورک قائم کر لیا گیا۔مہران عرف چندو نے گیارہ اکتوبر کے روز بھتہ نہ دینے پر نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا جس کی حالت سریس بتائی جاتی جس بارے تھانہ ارووپ میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ مہران چندو کو جیل میں زخمی ہونے والا نوجوان پچاس ہزار بھتہ کی رقم دے چکا ہے مزید ایک لاکھ روپے نہ دینے پر سزائے موت کے قیدی مہران چندو نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے گولیا ں ماروا دیں اس بارے میں آر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی سے رابطہ کیا تو انہوں انکشاف کیا کہ انکے علم میں کہ جیل مہران عرف چندو کا معاملہ احساس ہے میں اور میری بھر پور کام کر رہی ہیں۔