گوجرانوالہ ( 92 نیوزرپورٹ) لاہور کی مسجد وزیر خان کے تقدس کی پامالی کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا گیا،ایف آئی آر کے مطابق صبا قمر اور بلال سعید نے ٹیم کے ہمراہ مسجد وزیر خان کے تقدس کو پامال کیا ۔