لاہور(جنرل رپورٹر) گورنر پنجاب کا تمام جامعات کو کورونا فنڈ کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے کورونا فنڈ کے لیے عطیات جمع کرنے کے لیے جامعات کو مراسلہ جاری کر دیا ۔یو ای ٹی کے گریڈ سولہ سے اوپر تمام اساتذہ اور نان ٹیچنگ ایک دن کی تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کرائے گے ۔اگر گریڈ ایک سے پندرہ کے ملازمین کورونا فنڈ میں عطیات دینا چاہتے ہیں تو انیس اپریل تک عطیات جمع کراسکتے ہیں ۔اس قبل ایل سی ڈبلیو کی جانب سے بھی کورونا فنڈ کیلئے 15 لاکھ کے عطیات دیے تھے ۔