پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئیاقبال ظفر جھگڑا نے کہا جمہوریت کیلئے بھرپور جدوجہد کی، اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی ہے ، استعفیٰ منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھیج دیا ہے ۔بہت سنجیدہ حالات میں عہدہ سنبھالا ، ملٹری آپریشنز کا سلسلہ70 فیصد مکمل ہو چکا تھا۔آپریشن ضرب عضب سے قبائلی علاقوں میں امن قائم ہوا، بے گھر افراد کی واپسی اور بحالی سب سے بڑا چیلنج تھا، 97 فیصدآئی ڈی پیز واپس جا چکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا 77 نئے پرائمری سکول کھولے ، 8 ہزار اساتذہ کی تربیت کی گئی اور اساتذہ کی 18 ہزار نئی آسامیاں بھی پیدا کی گئیں، قبائلی علاقوں میں بچوں کو فنی تعلیم دی گئی۔قبائلی اضلاع میں شاہراہ کی تعمیر نو یقینی بنائی گئی،قبائلی علاقوں میں7 نئے سٹیڈیم اور گراؤنڈ بنائے ۔ گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوااقبال ظفر جھگڑا نے استعفیٰ دیدیا
هفته 18 اگست 2018ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 18 اگست 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں