رائے ونڈ(نامہ نگار) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین رائے ونڈ میں ڈینگی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر آگاہی واک بھی کی گئی، اس موقع پر پرنسپل کالج ڈاکٹرراشدہ قریشی نے کہا کہ ڈینگی کا مرض پہلے کی نسبت زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے ۔