گگومنڈی(نامہ نگار) تھانہ شیخ فاضل پولیس نے بنگلہ پل کے نزدیک مریدعباس سے 1540گرام چرس اور350روپے وٹک جبکہ آصف سے 1520گرام چرس برآمدکی ہے ۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے ۔