واشنگٹن(اے ایف پی )امریکہ میں مزید ساڑھے 66 لاکھ افراد نے بیروزگاری الاؤنس کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں، یہ تعداد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔