ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3 ‘‘میں نئی اداکارہ کی انٹری ہونے جارہی ہے ۔ رپورٹس کے مطابق سلمان خان ، اداکاراوراپنے دوست سنجے منجریکرکی چھوٹی بیٹی سائی کے ساتھ فلم میں رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔