روم(سپورٹس ڈیسک) اٹلی کے فٹبال ریفری ڈینیل ڈی سانتیز اور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا ۔ 33 سالہ سانتیز کو گذشتہ روز کوپااٹالیا کے پہلے رائونڈ میں ذمہ داری بھی انجام دینا تھی، پولیس کو ایک مشتبہ شخص کی تلاش ہے جس کی کمر پر ایک بیگ بھی تھا۔