جنوبی وزیرستان (آن لائن )خاصہ دار فورس کیلئے خوشخبری، ان کی دس ماہ کی تنخواہیں آگئیں ،قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے چار ہزار کے قریب خاصہ دار فورس کی پچھلے دس ماہ کی تنخواہوں کے لئے فنڈز کا ریلیز کردہ ایک بلین 22کروڑ،95لاکھ،67ہزار روپے کا چیک وزیراعلیٰ محمود خان وزیراعلی ہاؤس پشاور میں قبائلی عمائدین کے جرگہ کے سامنے خاصہ دار فورس کے کمانڈروں کو دینگے ۔