لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب ہنٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈی جی وائلڈ لائف لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف ملاقات کی گئی جس میں شکاریوں درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اس موقع پر اعزازی گیم وارڈن بدر منیر بھی موجود تھے ۔ڈی جی وائلڈ لائف سہیل اشرف نے ہنٹر ایسوسی ایشن کے ارکان کوشکاریوں کے درپیش مسائل کے حل یقین دہانی کروائی جبکہ شوٹنگ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔