لاہور( این این آئی )سنٹرل ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیر اہتمام 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل )کوہوگی ۔