ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورد ٹائٹل سپانسرز کو منانے میں ناکام ہوگیا۔انڈین پریمیئرلیگ کو880کروڑ کا جھٹکا لگ گیا۔چینی کمپنی آئی پی ایل سے دستبردارہوگئی۔چینی موبائل کمپنی نے ٹائٹل سپانسر شپ معاہدے کو گزشتہ روز جاری نہ رکھنے کا فیصلہ کیا ۔