لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریزکے لئے آئی سی سی نے رنجن مدوگالے کو میچ ریفری مقررکردیا۔ آئی سی سی میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں شامل سینئر رکن رنجن مدوگالے سیریز میں شامل تینوں میچز میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔
ٹی ٹونٹی سیریز : رنجن مدو گالے میچ ریفری مقرر
بدھ 22 جنوری 2020ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریزکے لئے آئی سی سی نے رنجن مدوگالے کو میچ ریفری مقررکردیا۔ آئی سی سی میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں شامل سینئر رکن رنجن مدوگالے سیریز میں شامل تینوں میچز میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 22 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں