لاہور(سپورٹس رپورٹر)35ویں محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ کے میچ میں خضراء کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد گڑھی شاہو جمخانہ کو8 رنز سے شکست دے دی۔ٹاؤن شپ وائٹس گراؤنڈ پر کھیلے گے ٗ اس میچ میں خضراء کلب نے 149رنز بنائے۔گڑھی شاہو جمخانہ ہدف کے تعاقب میں مقررہ20 اووروں میں8 وکٹوں پر141 رنز بنا کر ہمت ہار گئی۔