ملتان(جنرل رپورٹر)ججز کو بلیک کرنے والے میاں طارق کے بارے معلوم ہوا ہے کہ اسے اور اس کے بیٹے کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے جبکہ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان سے رابطہ نہیں ہوپارہا۔