کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی ضلعی انتظامیہ کوخدمت خلق فاؤنڈیشن کی جائیداد ضبط کرنے کے حکم نامے جاری کردیئے گئے ۔ایف آئی اے نے کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی 42جائیدادیں ضبط کرنے کے حکم نامے جاری کئے ،ملتان،حیدرآباد اورخیرپورکی انتظامیہ کوبھی کے کے ایف کے 3پلاٹ ضبط کرنے کاحکم دیدیاگیا۔