اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ نے سوشل میڈیا پر جنرل اسمبلی کی صدر کی شاپنگ کی تصویر شیئر کی،اقوام متحدہ کی جنرلاسمبلی کی صدر نے اسلام آباد میں شاپنگ کی،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق جنرل اسمبلی کی صدر اسلام آباد کی خوبصورتی سے محظوظ ہوئیں۔