نیویارک( اے ایف پی) امریکہ میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ٹیسلہ نے کہا ہے کہ ماڈل ایس تھری کی گاڑی کم آمدنی والے صارفین تک پہنچانے کے لیے ورک فورس سات فیصد تک فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔واضح رہے کہ اعلان کے بعد ٹیسلہ کے شیئرز میں کمی واقع ہوگئی ۔