اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ ارشد احمد کے والد ملک محمد نظیف خان طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے مرغز صوابی میں ادا کی جائیگی ۔