جوہانسبرگ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے نوجوان 30 سالہ ڈین ماس نے کرونا کا شکار ہونے اور گھر میں رہنے کی پابندی کے باوجود اپنی شادی گھر کے گیراج میں منعقد کرڈالی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فلم کے ہدایتکار 30 سالہ دولہا ڈین ماس نے اس پروگرام کی ایک ویڈیو بنائی جسے اب تک یوٹیوب چینل پر اڑھائی لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔