لاہور(کر ائم رپورٹر ) ڈیفنس بی کے علاقے میں زیر تعمیر گھر کی چھت پر سویا ہوا 24 سالہ محنت کش عابد زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔