گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی اداروں نے کارروائی کرکے 2مبینہ دہشتگرد مارڈالے ،ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی عبدالرحمان اورکاشف کے نام سے شناخت ہوئی ہے ۔