لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے کورونا کے ساتھ ڈینگی سیزن کی آمد کے باعث محکمہ ماحولیات کو مکمل تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ اس حوالے سے دوماہ قبل بین الاقوامی کانفرنس آن ڈینگی 2020میں بھرپور حصہ بھی لیا جا چکاہے ،صوبائی وزیر ماحولیات محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق ڈینگی کی آمد سے قبل ہی تمام حفاظتی انتظامات یقینی بنا ئیں گے ۔صوبائی وزیر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ڈینگی لارواء کی افزائش کو روکنا بہت ضروری ہے ۔
ڈینگی سیزن کی آمد، محکمہ ماحولیات کو تیار رہنے کی ہدایت
جمعه 03 اپریل 2020ء
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے کورونا کے ساتھ ڈینگی سیزن کی آمد کے باعث محکمہ ماحولیات کو مکمل تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ اس حوالے سے دوماہ قبل بین الاقوامی کانفرنس آن ڈینگی 2020میں بھرپور حصہ بھی لیا جا چکاہے ،صوبائی وزیر ماحولیات محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق ڈینگی کی آمد سے قبل ہی تمام حفاظتی انتظامات یقینی بنا ئیں گے ۔صوبائی وزیر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ڈینگی لارواء کی افزائش کو روکنا بہت ضروری ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 03 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں