لاہور (سپورٹس رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر بین الصوبائی اتھلیٹکس یوتھ ٹورنامنٹ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہفتہ کے روز مکمل ہوگئے ۔ پنجاب کے 9ڈویژنز کے 400سے زائد بوائز اور گرلز نے پنجاب سٹیڈیم میں ٹرائلز دیئے ،سلمان اقبال بٹ کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے ،ٹرائلز میں کھلاڑیوں نے جوش وخروش سے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس چاند پروین، ڈاکٹر اسد عباس شاہ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر بہاولپور مقصودالحسن، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ساہیوال عبدالقیوم، ڈویژنل سپورٹس آفیسر سرگودھا طارق نذیر ودیگر بھی موجود تھے ۔
یوتھ اتھلیٹکس: پنجاب کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل
اتوار 19 ستمبر 2021ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 19 ستمبر 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں